کابل۔ طیارہ، لینڈنگ، انسانی باقیات، امریکی، افغانستان

کابل۔ طیارہ، لینڈنگ، انسانی باقیات، امریکی، افغانستان

IQNA

ٹیگس
امریکی فضائیہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افراتفری کے بعد اڑان بھرنے والے امریکی فوج کے سی-17 کارگو طیارے کے پہیے میں انسانی اعضا پائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510050    تاریخ اشاعت : 2021/08/18